کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں، رمیز راجا

- webfrancisco.space

اُردو پوائنٹ سپورٹس : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں،پارٹنر شپ رائٹس سے زیادہ پیسے ملنا بھی بڑی خوشخبری ہ

Not Applicable $ 8.95